the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،15فروری(اعتمادنیوز)مادھپور علاقے میں ایک 42سالہ واچ مین پانچویں منزل سے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔مادھپورپولیس کے مطابق نعش کی شناخت پی ستیانارائنا ولد راماراؤ کی حیثیت سے گئی۔جومغربی



گوداوری ڈسٹرکٹ کا مقامی ہے۔جمعہ کے روز شام کام کے دوران اچانک پانچویں منزل سے گرنے کے بعد ستیانارائنا کو نزدیکی ہاسپٹل منتقل کیاگیا جہاں دوران علاج وہ فوت ہوگیا۔مادھپور پولیس نے ایک کیس درج کرلیا۔اور نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا۔اور کیس کی تحقیقات شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.